وقت آپہنچنا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - ساعت وگر آجانا اور جہان فانی سے ملک جاودانی کی طرف جانے کا زمانہ قریب پہنچنا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - ساعت وگر آجانا اور جہان فانی سے ملک جاودانی کی طرف جانے کا زمانہ قریب پہنچنا۔